18 دسمبر، 2021، 4:27 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84581546
T T
0 Persons
ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں کو ایشین چیمپئن شپ کے پہلے دن میں 10 رنگے برنگے تمغے حاصل

تہران، ارنا- ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں نے ایشین چیمپئن شپ کے پہلے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 رنگے برنگے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، 2021 ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کا تمام عمر کے زمروں (نوعمروں، نوجوانوں، امیدوں اور بالغوں) میں کاتا اور کمیٹی کی 2 کیٹیگریز میں آج بروز ہفتے کو قازقستان کے شہر الماتی کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ان مقابلوں کے پہلے دن میں ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے 3 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا. نیز انہوں نے کمیٹی کے شعبے میں 3 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغموں کو اپنے نام کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .