13 نومبر، 2021، 3:51 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84539526
T T
0 Persons
ویانا کے بین الاقوامی کتاب میلے میں ایرانی ادب اور کتاب کے گھر کی شرکت

تہران، ارنا- ایرانی کتاب اور ادب کا گھر ویانا  کے 13ویں بین الاقوامی کتاب میلے (10-14 نومبر) پبلشنگ انڈسٹری کی جانب سے شرکت کرے گا۔

ایرانی کتاب اور ادب کا گھر ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر کی شرکت کے ساتھ  10 سے 14 نومبر تک ویانا کے 13 ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شرکت کرے گا جس میں ایرانی سٹال کا رقبہ 18 مربع میٹر ہے۔ جو ​​اعلیٰ  ایرانی کتابوں کے 100 سے زیادہ عنوانات کو پیش کر رہا ہے ۔

ویانا بین الاقوامی کتاب میلے کے دوران 575 مصنفین کی موجودگی کے ساتھ 513 میٹنگز کا انعقاد کیاگيا ہے اور 12000 مربع میٹر کے رقبے میں 300 سٹالز اس ثقافتی تقریب میں حصہ لے رہے ہیں۔

توقع کی جا رہی ہے کہ اس میلے کے اختتام تک 55,000 افراد اس نمائش کا دورہ کریں گے، 13ویں ویانا بین الاقوامی کتاب میلے میں داخل ہونے کے لیے 12 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .