8 نومبر، 2021، 4:45 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84534147
T T
0 Persons
رواں سال میں 142 ممالک ایرانی مصنوعات کی برآمدات

تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ سات مہینوں میں ایران نے 143 سے زیادہ ممالک کو برآمد کیا ہے اور 110 ممالک سے اپنے ضروری سامان کو خریدا ہے۔

یہ بات سید روح اللہ لطیفی نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ رواں ہجری شمسی سال کے آغاز سے اکتوبر کے آخر تک ایران نے دوسرے ممالک کو تقریباً 55 بلین ڈالر ( 99 ملین ٹن ) مصنوعات کی برآمدات کی ہیں۔

لطیفی نے مزید بتایا کہ گزشتہ سات مہینوں میں ایران نے 143 سے زیادہ ممالک کو برآمد کیا ہے اور 110 ممالک سے اپنے ضروری سامان کو خریدا ہے۔

انہوں نے  گزشتہ سات مہینوں میں 27 ملین اور 74 ڈالر ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہیں، جن میں چین نے 7 ارب اور 68 ملین اور 689 ڈالر، عراق نے 5 ارب 483 ملین ڈالر، ترکی نے 3 ارب 397 ڈالر، متحدہ عرب امارات نے 2ارب اور 590 ملین ڈالر اور افغانستان نے 1 ارب اور 126 ڈالر کی برآمدات کے ساتھ پہلی سے پانچویں پوزیشنوں کو حاصل کیا ہے۔

سید روح اللہ لطیفی نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران ملک کی درآمدات کی شرح 23 ملین اور 505 ٹن ( 27 ارت اور 107 ملین ڈالر ) تھی جو ایرانی درآمدات کے سلسلے میںمتحدہ عرب امارات، چین، ترکی، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ بالترتیب پہلے سے پانچواں نمبروں پر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .