31 اکتوبر، 2021، 4:29 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84524507
T T
0 Persons
ویٹیکن اور نیوزی لینڈ کے سفیروں نے امیر عبداللہیان کو اپنی اسناد تقرری پیش کیں

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ویٹیکن اور نیوزی لینڈ کے نئے سفیروں نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو ایرانی وزیر خارجہ کو پیش کیا۔

 ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ویٹیکن اور نیوزی لینڈ کے نئے سفرا " آندری یوزوویچ" اور "مایکل میلتونگا والش" نے آج بروز اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ " سین امیر عبداللہیان" سے ایک ملاقات میں کو ان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی پیش کیا۔

نیز  عہدہ سے سبکدوش ہونے والے ایران میں تعینات آرمینیائی اور الجیریا کے سفیروں "آرتاشس تومانیان" اور "عبدالمنعم احریز" نے امیر عبداللہیان سے الوداعی ملاقات کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .