یہ ریڈار 500 کلومیٹر سے زائد اور 90،000 فٹ سے زیادہ کی بلندی پر اہداف کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
حکمت عملی اور انفرادی صلاحیت ، مقامی سافٹ وئیر ، مختلف ٹیکنالوجیز میں الیکٹرانک جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت ، دشمن کے ہدف کا پتہ لگانے کا نظام اور دفاعی نظام سے منسلک ہونے کی صلاحیت قدس راڈار سسٹم کی خصوصیات میں شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران ، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے گھر سے بنے "قدس" ریڈار کو پہلی بار "فضائی دفاع کے آسمان ولایت 1400" کے عنوان سے مشترکہ خصوصی مشق میں استعمال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی جنگی جہاز کا پاسداران انقلاب کی بحریہ میں شامل
تہران، ارنا – ایرانی "شہید رودکی" جنگی جہاز آج ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب…
آپ کا تبصرہ