4 ستمبر، 2021، 10:29 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84460186
T T
0 Persons
ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

ٹوکیو، ارنا- ایرانی کھیل دستے نے ٹوکیو میں منعقدہ پیرالمپکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 طلائی تمغے جیت کرکے نئی تاریخ رقم کرلی۔

ارنا رپورٹر کے مطابق، ٹوکیو پیر المپکس 2020 مقابلوں میں "سردار دل ہا" کے عنوان کے تحت ایرانی کھیل دستے نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 طلائی، 11 چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے حصول سے اس ایونٹ کی 12 ویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

نیز ایران نے اسی دور میں تمغے کے رنگ کے معیار کے لحاظ سے اپنی بہترین کارکردگی ریکارڈ کی۔ اس کارواں کی قیادت، والی بال ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ "ہادی رضائی" نے کی اور "کونیکو یامامورا" شہید بابائی کی والدہ، ایرانی کارواں کی علامتی رہنما تھیں۔

منعقدہ ان مقابلوں میں "روح اللہ رستمی"، "وحید نوری"، "محمد رضا خیر اللہ زادہ"، "سارہ جوانمردی"، "ہاشمیہ متقیان"، "زہرا نعمتی"، "اصغر عزیزی"، "امیر خسروانی"، "مہدی اولاد"، "سعید افروز"، "حامد امیری" اور ایرانی سٹنگ والی بال ٹیم نے 12 طلائی تمغے جیت لیے۔

ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

ایرانی خواتین کھیلاڑیوں کیجانب سے تین طلائی تمغوں کا حصول اس ایونٹ کے بہترین واقعات میں سے ایک تھا؛ دوسرے لفظوں میں 3۔33 ایرانی خواتین نے پیرالمپکس کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

جوڈو نے دو کھلاڑیوں اور دو طلائی تمغوں کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محمد رضا خیر اللہ زادہ اور وحید نوری نے سورج کی سرزمین میں ایران کیلئے دو طلائی تمغے جیت لیے۔

ایرانی کھیل دستے کے 8 کھیلاڑی بصارت سے محروم تھے۔ جنہوں نے 4 طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے؛ یعنی 3۔33 فیصد کے ایرانی تمغوں کو بصارت سے محروم ایرانی کھیلاڑیوں نے حاصل کرلیا۔

ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

ایران کے لیے زیادہ تر پیرالمپک چاندی کے تمغے ٹوکیو میں جیتے گئے۔ اس عرصے میں ایران کے کھیلاڑی چاندی کے 11 تمغے جیتنے میں کامیاب رہے۔ اس سے پہلے، سب سے زیادہ چاندی کا تمغہ ریو 2016 پیرالمپکس میں جیتا گیا تھا۔ اس عرصے میں ایران نے چاندی کے 9 تمغے جیتے؛ اسی دور میں ایران نے صرف ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

ایرانی کھیل دستے کے 62 کھیلاڑیوں میں سے 34 کھیلاڑی نے تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کی؛ مہدی اولاد نے ان مقابلوں کے ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں ایک طلائی اور ایک چاندی کے تمغے جیت لیے۔

ایران نے ٹیمی مقابلوں کے شعبے میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا؛ سٹنگ والی بال ٹیم نے ایک طلائی تمغہ، مکس ریکرو ٹیم نے چوتھی پوزیشن کو حاصل کرلیا۔ مگر وہیل چیئر باسکٹ بال اورکس کمپاؤنڈ کی ٹیمیں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں۔

ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

پیرالمپک مقابلوں کے اس دور میں ایران نے ریو کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ایرانی کھیلوں کے قافلے نے جو 111 کھلاڑیوں کیساتھ برازیل کا سفر کیا تھا، 24 تمغے جیتے جن میں سے صرف 8 سونے کے تھے۔ اس دوران ایران نے 9 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے جیتے۔ جبکہ ٹوکیو المپکس میں ایران نے 62 کھیلاڑیوں سے 12 طلائی اور 11 چاندی تمغے جیت لیے۔

ٹوکیو پیر المپکس میں ایرانی کھیل دستے کی شاندار کارکردگی کی کلید

قومی اولمپک کمیٹی کے معیار کی پالیسی، جس کی وجہ سے ہمارا ملک پہلی بار پیرا ایشین گیمز میں تیسرے نمبر پر رہا، اس بار ٹوکیو میں نتیجہ بخش رہا اور ایرانی کھیلاڑی 12 طلائی تمغے حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .