گرینڈ پری کک باکسنگ ٹورنامنٹ (اسٹار کپ) مقابلے حال ہی ترکی کی بین الاقوامی تنظیم KOK کے زیراہتمام میں دنیا کے بہترین کھیلاڑیوں کی شرکت سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔
ان مقابلوں میں ایرانی کامیاب مارشل آرٹسٹ شاہین نجومی جو پہلے ہی اس شعبے میں متعدد اعزازات حاصل کر چکا ہے، محمد قائدی کی کوچنگ سے چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب رہا۔
واضح رہے کہ KOK ہمیشہ سے دنیا کے بڑے مارشل آرٹسٹوں کا میدان رہا ہے اور ترک مقابلوں میں نجومی کامیابی اس بات کا باعث بنی ہے کہ دنیا کی ایک سب سے بڑی کک باکسنگ تنظیم،اس کامیابی کی وجہ سے ان کو اس تنظیم میں حصہ لینے اور لڑنے کی دعوت دے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ کک باکسنگ 43 سالہ مارشل آرٹس کھیل ہے جو موئے تھائی، کراٹے اور باکسنگ کے مارشل آرٹس سے مل کر وجود میں آیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ