رپورٹ کے مطابق، ایران کو ایشین مینز ہینڈ بال چیمپئن شپ کے بیسویں راؤنڈ سمیت عالمی کوالیفئنگ مقابلوں کی میزبان کے طور پر منتخب کرنے کے بعد؛ ایران ہینڈ بال فیڈریشن نے ایشین ہینڈ بال کنفیڈریشن کی درخواست پر کئی شہروں کو مقابلوں کی میزبان کے طور پر متعارف کرایا۔
ایشین ہینڈ بال کنفیڈریشن نے تہران اور 12 ہزار نشستوں پر مشتمل آزادی اسپورٹس کمپلیکس کو بیسویں ایشین مینز ہینڈ بال چیمپیئن شپ کے میزبان کے طور پر انتخاب کرلیا۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں کا 21 جنوری سے 1 فروری تک دارالحکومت تہران میں انعقاد کیا جاتا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ