اس سے قبل انہوں نے آرمی بری فورسز کی ٹیم میں پاور لفٹنگ لیگ کے 83 کلو گرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
پاور لفٹنگ کلب ورلڈ کپ کے مقابلوں کے پہلے مرحلے کا 27 سے 30 جولائی ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں انعقاد کیا جائے گا جس میں آٹھ غیر ملکی ٹیمیں ان مقابلوں میں شرکت کے لئے رضامندی کا اعلان کر چکی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ پاور لفٹنگ لیگ کیلئے کوالیفائی کرلیا
1 جولائی، 2021، 2:10 PM
News ID:
84389817

تہران ، ارنا - ایرانی ویٹ لفٹر "علی نجفی" نے ورلڈ پاور لفٹنگ لیگ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کا ورلڈ پاورلفٹنگ فیڈریشن سے تعاون کے فروغ پر تیاری کا اظہار
ایران کا ورلڈ پاورلفٹنگ فیڈریشن سے تعاون کے فروغ پر تیاری کا اظہار تہران، ارنا- ایران نیشنل…
آپ کا تبصرہ