ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی 'مرجان سلحشوری' نے بیروت میں ہونے والے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے چھٹے مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
انہوں نے ان مقابلوں میں 83.7پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن اور جنوبی کوریا کے نمائندے نے 13.8پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور لبنان اور فلپائن کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب 85.6 اور 61.7پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کا چھٹا مرحلہ 11 ممالک کے 88 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ 14 سے 18 جون تک بیروت میں جاری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں میں ایرانی خواتین کی ٹیم کے ہیڈ کوچ فاطمہ اسد پور ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://ur.irna.ir/news/84357144/
آپ کا تبصرہ