26 مئی، 2021، 12:50 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84343870
T T
0 Persons
ظریف کی لبنانی مزاحمت اور آزادی کی عید پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان کی مزاحمتی جماعت حزب اللہ کے سیکریٹری "سید حسن نصراللہ" اور لبنان کی قائم مقام وزیر خارجہ 'زینہ عکر' کو اپنے علیحدہ پیغامات میں مزاحمت اور آزادی کی عید پر مبارکباد پیش کی۔

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےبدھ کے روز اپنے علیحدہ پیغامات میں حسن نصراللہ اور 'زینہ عکر' کو صیہونی جارحیت پسندوں سے لبنان کے جنوبی علاقوں کو آزاد کرنے کی برسی پر مبارکباد دی۔

انہون نے لبنانی قوم ، حکومت اور فوج اور لبنانی مزاحمت کی یکجہتی اور اسٹریٹجک اتحاد کو صہیونی دشمن کے خلاف فتوحات کا رمز قرار دیتے ہوئے ذکر کرتے ہوئے لبنانی حکومت اور قوم اور شہداء کے اہل خانہ کے لیے وقار ، سربلندی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .