ایرانی فنکار'نوید نیکخواہ آزاد' کی بنائی گئی مختصر فلم Breaktimeکو امریکہ کے «Reality Bytes» میلے، کینیڈا کے 13 ویں فیسٹیول، پرتگال کے «Festival Politica» میلے اور اسپین کے بین الاقوامی'ہیومن رائٹس فیسٹیول میں نمائش ہوگی۔
واضح رہے کہ Breaktime فلم کو اس سے پہلے کیینڈا میں منعقدہ Living Skies میلے، آسکر اکیڈمی کے منظور کردہ میلہ؛ ازمیر شارٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس شارٹ فلم کو 19 واں گارڈن اسٹیٹ فلم فیسٹیول اور امریکہ میں منعقدہ 18 ویں آکسفورڈ فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ