5 اپریل، 2021، 2:04 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84284782
T T
0 Persons
بین الاقوامی سکینگ مقابلوں کا کرج میں آغاز

کرج، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے البرز کے الپائن سکینگ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سکینگ مقابلے شہر کرج میں 40 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہو رہے ہیں۔

 یہ بات'صادق کلہر' نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہاکہ یہ عالمی مقابلے رواں ہفتے بدھ تک جاری رہیں گے جس میں ترکی ، بوسنیا اور ہرزیگووینا کے کھلاڑیوں اور ہمارے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے کھیلاڑیوں ( 20مرد اور 20 خواتین ) نے حصہ لیا ہے۔

یہ بین الاقوامی ریزورٹ شہر تہران سے تقریبا 123 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ دیزین سکینگ ریزورٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 2650 سے 3600 تک میٹر ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .