ایرانی کھیلاڑی کی عالمی شمشیر زنی کپ میں شاندار کارکردگی

رشت، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محمد رہبری' نے ہنگری کے ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر کو دکھایا۔

ایرانی شمالی صوبے گیلان سے تعلق رکھنے کھیلاڑی 'محمد رہبری' نے ہنگری میں منعقد ہونے والے عالمی شمشیر زنی کے کپ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 
رہبری نے ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ حاصل کر لیا ہے اور اب تک ایشیائی مقابلوں کی دوسری پوزیشن اور  گرینڈ پری کے شمشیر زنی مقابلوں کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha