یہ بات بریگیڈیئر جنرل "امیر حاتمی" نے جمعرات کے روز صوبے زنجان میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک اسٹریٹجک مینجمنٹ اور سوچ رکھنے والے ایک بڑے ملک کی حیثیت سے ، بلاشبہ اس سزا کو ضروری جگہ اور وقت پر انجام دے گا۔
جنرل حاتمی نے کہا کہ اسلامی ایران آج میزائل طاقتوں میں سے ایک ہے اور مسلح افواج کے ذریعہ استعمال ہونے والی ہر چیز ، ڈیزائن ، پیداوار کی تیاری کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے تمام میزائل درست ہیں اور ملک کے دفاعی ڈیٹرنس کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری تدابیر اور دھماکہ خیز طاقت رکھتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران شہید فخری زادہ کے قتل کے ملوثوں کو سزا دے گا: وزیر دفاع
11 فروری، 2021، 5:15 PM
News ID:
84226359
زنجان، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا حکم دینے اور انجام دینے والوں کو سزا دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی مسلح افواج کی ضروریات کے 90 فیصد کا حصہ اندروں ملک ہی میں تیار ہو جاتا ہے: وزیر دفاع
تہران، ارنا- ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے دفاعی صنعت میں ترقی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہم …
-
دفاعی ضرویات کے 90 فیصد کو ملک کے اندر میں تیار کر رہے ہیں: ایرانی وزير دفاع
تہران، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ دفاعی ضروریات کے 90 فیصد کو ملک کے اندر…
آپ کا تبصرہ