8 فروری، 2021، 10:50 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84221872
T T
0 Persons
ایران کے تاریخی علاقے تخت جمشید میں کورش اعظم کے دروازے کی دریافت

شیراز، ارنا – ایران اور اٹلی کے ماہرین برائے آثار قدیمہ نے 10 سال بعد اور آثار قدیمہ کی کھدائی میں تاریخی علاقے تخت جمشید کے قریب  کورش اعظم کے دروازے کی دریافت کی۔

ایران اور اٹلی کے ماہرین برائے آثار قدیمہ نے 10 سال بعد اور آثار قدیمہ کی کھدائی میں( 1390 سے 1399 تک) تاریخی علاقے تخت جمشید کے قریب  کورش اعظم کے دروازے کی دریافت کی۔

فرانچسکو کالیری اور علیرضا اسکندری کی قیادت میں ایران اور اٹلی کے مشترکہ وفد برائے آثار قدیمہ یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوگیا کہ ہخامنشی دور حکومت کے بانی 'کورش اعظم نے پردیس پارسہ نامی گیٹ کی تعمیر کا حکم دیا اور اس شاندار گیٹ کا اپنے بیٹے 'کمبوجیہ' کے دوران افتتاح کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .