یہ بات خسرو جمشیدی نے منگل کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی آمد کی مناسبت سے ایرانی پرچم دماوند پہاڑ کی چوٹی پر لہرایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق، البرز پہاڑی سلسلے میں سب سے اونچی چوٹی دماوند ہے جس کی اونچائی 5ہزار اور 671 میٹر ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ