یہ بات "زاہد حفیظ چودھری" نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ نئی بارڈر کراسنگ کا افتتاح پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کو مستحکم کرنے کے تناظر میں ہے۔
حفیظ چودھری نے کہا کہ اس کراسنگ کا افتتاح ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل اور سفر کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی تعلقات کو مضبوط بنانا نئے بارڈر کراسنگ کے افتتاح کا بنیادی مقصد ہے ، جو اس وقت کی ضرورت اور ایران اور پاکستان کی دونوں اقوام کے مشترکہ مطالبہ کے عمل کی عکاسی کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی "محمد اسلامی"، ایرانی اور پاکستانی دوسرے حکام کی موجودگی میں دشتیاری شہر میں ریمدان گبد کی سرحد کا باضابطہ افتتاح کردیا گيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
"ریمدان - گبد" سرحد کا افتتاح، پاک ایران کے معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے کا ایک اہم قدم ہے
19 دسمبر، 2020، 12:16 PM
News ID:
84153504
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ "ریمدان - گبد" سرحد کا افتتاح، پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے کا ایک اہم قدم۔
متعلقہ خبریں
-
پاک ایران کا دوسری سرکاری کراسنگ کے افتتاح کے الٹی گنتی کا آغاز
اسلام آباد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان "ریمدان گبد" باڈر کراسنگ کے افتتاح…
-
ریمدان گبد کی سرحد کا افتتاح ایران پاکستان کی سرحدی سفارتکاری کے نفاذ کا پہلا قدم
تہران، ارنا – ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی…
آپ کا تبصرہ