ایرانی اداکار اور اداکارہ کو سان فرانسسکو کے فیسٹیول کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی اداکار 'شہاب حسینی' اور اداکارہ ' مینا وحید' کو سان فرانسسکو فیسٹیول کا ایوارڈ ملا۔

ایرانی اداکار 'شہاب حسینی نے سان فرانسسکو میں 13 ویں فلم فیسٹیول میں ' Labyrinth' کی فلم کیلیے سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ اور ایرانی اداکارہ 'نے بھی ' one night in tehran'کی فلم کیلیے سب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

Labyrinth اور  one night in Tehran'کی فلموں کے ہدایتکاروں کا نام بالترتیب امیر حسین ترابی اور فرہاد نجفی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سان فرانسسکو کا 13 ویں فلم فیسٹیول کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے 19 سے 25 ستمبر ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =