1 ستمبر، 2020 7:23 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84023352
0 Persons
سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا- تہران میں قائم سوئس سفارتخانے نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ 5 سے 7 ستمبر تک ایران کا دورہ کریں گے۔

سوئٹزرلینڈ کےوزیر خارجہ، "ایران میں سوئٹزرلینڈ کی سو سال کی سفارتی موجودگی" کی سالگرہ کو منانے کیلئے ایران کا دورہ کریں گے۔

ایگناتسیو کاسیس 5 سے 7 ستمبر تک اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =