25 اگست، 2020، 8:08 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84016310
T T
0 Persons
ایرانی طالب علموں نے حیاتیات اولمپیاڈ کے 4 تمغے حاصل کر لیے

تہران، ارنا – ایرانی طالب علموں کی ٹیم نے جاپان میں 2020 کے حیاتیات اولمپیاڈ مقابلوں میں 4 میڈلز حاصل کر لیے۔

ایرانی طالب علموں کی 4 رکنی ٹیم 'آرین حسنی، نازگل مہیمنی، امیرحسین شاہسوند داودی اور محمدامین صباغی لالیمی' نے جاپان کی میزبانی میں منعقدہ عالمی 31 ویں حیاتیات اولمپیاڈ مقابلوں میں 3 چاندی کے تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ورلڈ اولمپیاڈ کا یہ مرحلہ کوویڈ 19 وائرس کی وجہ سے ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .