1 اگست، 2020، 2:40 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83892544
T T
0 Persons
ایران کا درخواست دینے والے ہراتی طلبا کے اسکالرشیپ کو قبول کرنے کیلئے تیار

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کے اسکالرشیپ ان عوام کو دیئے جاتے ہیں جن کی اعلی سائنسی صلاحیت موجود اوراسکالرشیپ حاصل کرنے کے لائق ہیں اور فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے ملک اور عوام کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔

یہ بات افغانستان کے شہر ہرات میں تعینات ایرانی ثقافتی اتاشی سے متعلق اہلکار "علی اصغر رضایی دستجردی" نے ہفتہ کے روز ہرات کی نجی اور سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ افغان طلبا کی ایک بڑی تعداد ہر سال اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ایران جاتی ہے، ترکی ، بھارت، جاپان اور سعودی عرب جیسے ممالک بھی اسکالرشیپ مہیا کرتے ہیں اور خارجہ پالیسی کے طور پر افغان طلباء کو راغب اور متاثر کرتے ہیں مگر ہمارے ملک اب بھی ہراتی طلبا کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے قبول کرنے کے لئے تیار ہے۔
دستجردی نے کہا کہ سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کے اسکالرشیپ ہراتی طلباء کو دینا ہمارا پہلی ترجیح ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .