12 جولائی، 2020، 1:14 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83852808
T T
0 Persons
پابندیوں کے خلاف جنگ کے علمبردار معاشی کارکنوں کی حمایت کریں گے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت وہ معاشی کارکنوں جو پابندیوں کے خلاف جنگ میں علمبردار ہیں، حمایت کرتی ہے۔

یہ بات حسن روحانی نے اتوار کے روز تہران میں منعقدہ ایک اقتصادی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے پابندیوں کے دوران  نجی حصے کے تاجروں اور پیداواروں کے کلیدی کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ سرگرم اقتصادی کارکنوں جو پابندیوں کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہیں۔ سے حمایت کرتے ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ  وہ برآمدکنندگان اور تجارتی فعال یونٹس جو ملک کی تجاری پالیسیوں پر عمل کرتے ہیں حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی اور حمایت کی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسی یہ ہے کہ وہ کمپنیوں جو پابندیوں کے خلاف جنگ میں علمبردار  اور معاشرے کےلیے ضروری سامان اور خام مال کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں، کی حمایت اور پشت پناہی کرے۔

صدر روحانی نے کہا کہ فعال برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کی حمایت کے ساتھ ساتھ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ بھی کارروائی کی جائے گی

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .