یہ بات حسن روحانی نے اتوار کے روز تہران میں منعقدہ ایک اقتصادی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے پابندیوں کے دوران نجی حصے کے تاجروں اور پیداواروں کے کلیدی کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ سرگرم اقتصادی کارکنوں جو پابندیوں کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہیں۔ سے حمایت کرتے ہیں۔
ایرانی صدر نے کہا کہ وہ برآمدکنندگان اور تجارتی فعال یونٹس جو ملک کی تجاری پالیسیوں پر عمل کرتے ہیں حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی اور حمایت کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسی یہ ہے کہ وہ کمپنیوں جو پابندیوں کے خلاف جنگ میں علمبردار اور معاشرے کےلیے ضروری سامان اور خام مال کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں، کی حمایت اور پشت پناہی کرے۔
صدر روحانی نے کہا کہ فعال برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کی حمایت کے ساتھ ساتھ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ بھی کارروائی کی جائے گی
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ