31 مئی، 2020، 2:25 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83806119
T T
0 Persons
55 منٹ میں کرونا کی تشخیص کی ایرانی کٹ کی تیاری

تہران، ارنا - امیرکبیر یونیورسٹی سے وابستہ علم پر مبنی  ایک سائنسی کمپنی کے محققین نے کرونا کی تشخیص کیلیے ایک کٹ تیار کی ہے جو فی الحال آذربائیجان، ترکی، رومانیہ ،اسپین اور برطانیہ جیسے ممالک یہ کٹ کی خریداری کے خواہاں ہیں۔

علم پر مبنی ایرانی کمپنی 'سلامت یار بہشت دایان' کے ڈائریکٹر جنرل امیرعباس اسماعیل‌زاده کہا ہے کہ اس کمپنی کے محققین نے ایک کٹ کو ڈیزائن کیا ہے کہ55 منٹ کی مدت میں منہ کے تھوک کے ذریعہ کرونا وائرس کی تشخیص دے سکتی ہے۔

اسماعیل زادہ نے تمام افراد غیر ماہر لیبارٹریوں میں اس کٹ کے ذریعے کرونا وائرس ٹسٹ کر سکتے ہیں کیونکہ جب کوئی فرد اپنا تھوک کٹ میں ڈالتا ہے تو ایک گھنٹہ سے بھی کم تھوک کے رنگ کی تبدیلی کے ساتھ کوویڈ 19 کا مثبت اور منفی نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  آذربائیجان ، ترکی ، رومانیہ ، اسپین اور برطانیہ جیسے ممالک اس کٹ کو خرید کرنے کے خواہاں ہیں اور ہم ہم یورپ کو برآمد کرنے کے لئے ضروری لائسنس کو حاصل کررہے ہیں

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .