7 اپریل، 2020، 1:13 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83742023
T T
0 Persons
صوبے سیستان و بلوچستان سے2ملین سے زائد مصنوعات کی برآمدات

زاہدان، ارنا - پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے مشرقی سیستان و بلوچستان کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹیشن ادارہ کے سربراہ  نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران اس صوبے کے بارڈر ٹرمینلز کے ذریعہ 2 ملین ٹن سے زائد مصنوعات کو برآمدات ہوئی ہیں۔

یہ بات ایوب کرد"نے منگل کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال میں ایران کے جنوب مشرقی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کی سرحدوں 'میرجاوہ اور میلک' سے 2 ملین اور 92 ہزار اور 972 ٹن مصنوعات برآمدکیا گیا ہے جو 1397 کے مقابلے میں جس کی شرح میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس صوبے سے دو سال پہلے میں مصنوعات کی برآمدات کی شرح 1 ملین اور 754 ہزار اور 575 ٹن تھی۔

گزشتہ سال کے آخری مہینوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اس علاقوں میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت متاثر ہوکر برآمدات کی شرح میں کمی دیکھنے آئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .