3 مارچ، 2020، 3:15 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83700190
T T
0 Persons

نازنین زاغری کی طبیعت ٹھیک ہے: ایران

3 مارچ، 2020، 3:15 PM
News ID: 83700190
نازنین زاغری کی طبیعت ٹھیک ہے: ایران

تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی - ایرانی شہری نازنین زاغری کی طبیعت ٹھیک ہے۔

یہ بات "غلامحسین اسماعیلی" نے منگل کے روز اپنی پریس کانفرنس جو ویڈئو کانفرنس کے طور پر انعقاد کیا گیا، میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں مزید کہا کہ نازنین زاغری نے گزشتہ روز اپنے خاندان کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے اپنی اچھی صحت پر بات چیت کی۔
اسماعیلی نے کہا کہ لندن میں تعینات ایران کے سفیر "حمید بعیدی نژاد" نے بھی اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ نازنین زاغری بدھ کے روز اپنے اہل خانہ میں شامل ہوں گی۔
یاد رہے کہ نازنین زاغری اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بعض سرگرمیوں میں ملوث پائی جاتی ہیں جس کے بعد انھیں ایران میں گرفتار کیا گیا اور عدالت نے انھیں 5 سال کی سزا سنادی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .