11 دسمبر، 2019، 11:27 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 83590138
T T
1 Persons
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز اور سائنسدانوں کو امریکہ جانے پر شدید انتباہ کردیا.

ایرانی محکمہ خارجہ نے گزشتہ روز اپنے بیان میں ایرانی شہریوں سے امریکی دورے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا.
اس بیان میں آیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانیوں کے خلاف بے بنیاد بہانے، یکطرفہ اور ظالمانہ قوانین، غیرانسانی اور من مانی گرفتاریاں کے باوجود ایرانی شہریوں خاص طور اسکالرز سائنسی کانفرنسوں کے لئے بھی امریکہ کے سفر سے گریز کریں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بھی محکمہ خارجہ نے ایرانی شہریوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی شہروں میں موجودہ بدامنی کی وجہ سے اپنے سفر کو کسی اور وقت ملتوی کریں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .