28 اکتوبر، 2019، 11:24 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 83533087
T T
0 Persons
ایرانی سٹنگ والی بال ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار

تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی سٹنگ والی بال ٹیم نے تیسرے مسلسل سالوں کے لیے دنیا کی پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

عالمی پیرا والی بال تنظیم نے اپنی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا جس میں ایرانی معذور والی بال ٹیم تیسرے مسلسل سالوں کے لیے دنیا کی پہلی پوزیشن پر ہے.
تفصیلات کے مطابق ایرانی خواتین کی معذور والی بال ٹیم بھی ساتواں نمبر پر ہے.

اس تنظیم کی آخرین درجہ بندی کے مطابق، مردوں کے حصے میں ایران، برازیل، مصر، بوسنیا، یوکرین، چین، امریکہ، جرمنی، روس اور قازقستان کی ٹیمیں اور خواتین کے حصے میں امریکہ، چین، برازیل، یوکرین، کینیڈا، روس، ایران، روانڈا، نیدرلینڈز اور اٹلی کی ٹیمیں دنیا کی سرفہرست 10 ٹیمیں شامل ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .