16 اکتوبر، 2019، 11:31 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 83519759
T T
0 Persons

ہرمز میں گشت، نامعلوم جزیرے کی سیر کا موسم

16 اکتوبر، 2019، 11:31 AM
News ID: 83519759
ہرمز میں گشت، نامعلوم جزیرے کی سیر کا موسم

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے موسم خزان میں سفر اور سیر کے لئے بہت ہی مناسب اور خوشگوار ہے، ایک جگہ کو جس کی سیر کرنا ہوگا، ایک جزیرہ ہے جو بنیادی طور پر باقی سے مختلف ہے۔

جزیرے قشم کے قریب پر جزیرے ہرمز واقع ہے، سرخ مٹی کے جزیرے کی قدمت 60 کروڑ سال سے زائد ہے.

جزیرے ہرمز میں کیسے چلیں؟

اس جزیرے پہنچنے کے طریقے بہت ہی آسان ہیں کیونکہ ایران کے مختلف شہروں سے بندر عباس تک ٹرین اور طیارے  دونوں موجود ہیں۔

کشتی کے ذریعہ بندرعباس سے جزیرے ہرمز پہنچنے میں 40 منٹ کا وقت لگتا ہے.

جزیرے ہرمز مٹی ، چٹان اور ساحل سمندر سے بنانے والے عام جزیرہ نہیں ہے، ہرمز رنگ سے بھرا ہوا ہے ، اس جزیرے کی مٹی، پٹھر، پہاڑوں اور راہداری کے مختلف رنگوں میں سرخ ، نارنجی ، سفید اور پیلا رنگ شامل ہیں.

جب آپ ان کے درمیان چلتے ہیں اور ہوا چل رہی ہو تو گویا کسی پراسرار جزیرے میں جہاں ہر چیز مختلف ہوتی ہے، چل رہے ہیں.

ہرمز میں کہاں رہیں؟

ہرمز میں نہ تو شاپنگ مال ہے اور نہ ہی کوئی ہوٹل! سب کچھ اچھوتا ہے اور شہری عناصر کی کمی اس کی منفرد خصوصیات میں سے ایک ہے.

جب جزیرے ہرمز کی سیر میں ہیں آپ کو مقامی گھر یا نیلے اور تارامی آسمان کے نیچے رہنا ہوگا، ان گھروں میں مقامی روٹیاں موجود ہیں اور سفر کی پرکشش خصوصیات میں سے ایک ہے.

جزیرے قشم سے ہرمز تک سمندری راستے میں پیلے ، سفید اور سرخ رنگ کے پہاڑ موجود ہیں ہیں۔ ان پہاڑوں میں ایک سرخ پہاڑ موجود، جس کی خوردنی مٹی کا حامل ہے اور مقامی عوام اس کی سرخ مٹی سے "سوراغ" نامی کھانے، مچھلی، روٹی، اچار، جام اور چٹنی پکانے کی تیاری میں مسالا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں.

دن کے دوران تین پہیوں کی موٹرسائیکلوں کے ساتھ جزیرے کے ارد گرد جا سکتا ہے، پرتگالیوں کا قلعہ، مجسموں کی وادی اور پہاڑوں کی بلندی کے حسن آنکھوں کو خیرہ کریں گے.

یہ مشہور "آبنائے ہرمز" ہے، بلندیوں کے کنارے پر بحری جہازوں کی نقل و حرکت جو ایک نقطہ کی طرح ہیں، کو دیکھا جا سکتا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .