"باور 373" ایئر ڈیفنس سسٹم کو گزشتہ دنوں میں سرکاری طور پر رونما کردیا گیا ہے آج ایک بار پھر فوجی پریڈ کی تقریب کے موقع پر ملکی اور غیرملکی میڈیا کے کیمروں کے سامنے رونما کردیا گیا.
ملکی وسائل سے تیار طویل فاصلے تک مارگرانے میزائل نظام باور 373 200 کلومیٹر کی رفتار اور 27 کلومیٹر اونچائی میں اپنے اہداف کو نہایت درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، روسی اور امریکی مثالوں سمیت ایس 300 اور پاتریوٹ سے بالاتر ہے.
مسلح افواج کی شاندار پریڈ کے موقع پر ملکی ساختہ جدید ڈرون "کمان 12" کو رونما کردیا گیا ہے.
کمان 12 ڈرون کی فی گھنٹہ رفتار 200 کلومیٹر ہے اور یہ ایک ہزار کلومیٹر تک پرواز اور 50 پاؤنڈ چار بم لے جاسکتا ہے.
ان کارکردگیوں کے علاوہ ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے مختلف میزائل، ریڈار نظام ، توپ خانہ ، ٹینک اور بکتر بند سامان کو رونما کردئے گئے.
تفصیلات کے مطابق، ہفتہ دفاع مقدس کی 39 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا اتوار کے روز ملک بھر میں انعقاد کیا گیا۔
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے ہفتہ دفاع مقدس کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی تقریب میں نئی دفاعی اور فوجی کارکردگیوں کو رونما کردیا.
آپ کا تبصرہ