28 جنوری، 2019، 4:04 PM
News ID: 3668527
T T
0 Persons

سنئیر نائب ایرانی صدر شام روانہ ہوگئے

28 جنوری، 2019، 4:04 PM
News ID: 3668527
سنئیر نائب ایرانی صدر شام روانہ ہوگئے

تہران، 28جنوری، ارنا- سنئیر نائب ایرانی صدر"اسحاق جہانگیری" دو روزہ دورے پر شام روانہ ہوگئے۔

سنیئر نائب ایرانی صدر اپنے دورہ شام کے دوران، شامی صدر اور وزیر اعظم سمیت شام کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کےحوالے سے بات چیت کریں گے۔
اسحاق جہانگیری، اس دورے کے دوران، ایران اور شام کے درمیان مشترکہ اعلی کمیشن کی نشست میں بھی شرکت کریں گے-
تفصیلات کے مطابق، ایران اور شام کے درمیان مشترکہ اعلی کمیٹی کی 14 ویں ابتدائی نشست دو دن پہلے ایرانی وزیر مواصلات اور شہری ترقی 'امیر امینی' کی موجودگی میں دمشق میں منعقد ہو گئی.
قابل ذکر ہے کہ ایرانی اقتصادی ماہرین کے ایک وفد نے اس مشترکہ نشست کے انعقاد سے پہلے ایرانی سنیئر نائب ایرانی صدر کے دورہ دمشق کی ضروری تیاریوں کو فراہم کرنے کیلئے اس ملک کا سفر کیا ہے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@