یہ کانفرنس نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور 'سید عباس عراقچی' اور افغان صدر کے قومی سلامتی کے نائب مشیر 'یما کرزی' سمیت دونوں ممالک کے اعلی حکام کی موجودگی میں منعقد ہو گئی.
اس موقع میں فریقین نے منظم یافتہ جرائم، سرحدی کنٹرول، دہشتگردوں کے خلاف جنگ اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے خطے کو درپیش سیکورٹی خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 14 جولائی، ارنا – ایران اور افغانستان کی درمیان مشترکہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون کمیٹی کے تیسرا اجلاس کا گزشتہ روز تہران میں انعقاد کیا گیا.