ایرانی اداکارہ نے ایشیائی ٹیلنٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

تہران، 24 جون، ارنا - ایرانی اداکارہ نگار مقدم نے شنگھائی میں منعقدہ ایشیائی نئے ٹیلنٹ کا ایوارڈ جیت لیا.

ایرانی فلم ساز پویہ بدکوبہ کی بنائی گئی فلم ‘Dressage’ میں ایرانی اداکارہ نگار مقدم نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے.

شنگھائی عالمی فلم فیسٹیول مشرقی ایشیا میں سب سے بڑے فلمی میلوں میں سے ایک ہے.

1993 میں اس کا باقاعدہ آغاز ہوا اور تب سے اب تک یہ فلم فیسٹیول پوری دنیا کے فلم فیسٹیول میں اے کیٹیگری میں شمار ہوتا ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@