یہ بات نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی ''سورنا ستاری'' نے برسلز میں جاری ایران اور یورپ کے عالمی اقتصادی اور ٹیکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران سائنسی پیداوار کے لحاظ سے مغربی ایشیائی خطے میں پہلے نمبر پر ہے. اس وقت ایرانی جامعات میں طالب علموں کی تعداد 24 لاکھ سے 48 لاکھ تک بڑھ گئی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ انجینئرز کی تربیت کے لحاظ سے ایران پانچواں بڑا ملک ہے جبکہ بائو ٹیکنالوجی، نینو اور قابل تجدید توانائی کی پیداوار میں بھی ایران نے قابل قدر کامیابی حاصل کی ہے.
اعلی ایرانی عہدیدار نے ملک میں انٹرنیٹ، سمارٹ فون اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے کہا کہ ایران میں اس وقت 33 ملین نفر جن کی عمر 20 سے 40 کے درمیان ہے، ان ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
سائنسی پیداوار کے لحاظ سے ایران کی عالمی پوزیشن 16ویں نمبر پر آگئی
22 جون، 2018، 9:36 AM
News ID:
3635433
تہران، 22 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے 2005 سے 2016 کے دوران سائنسی پیداوار کے لحاظ سے قابل قدر ترقی کی ہے جس سے ملک کی عالمی پوزیشن 34 سے 16ویں نمبر پر آگئی ہے.