ایرانی ٹیم نے پیر کے روز کرغزستان میں ہونے والے ایشیائی کک باکسنگ ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 28 سونے،23 چاندی اور 10 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیے.
تفصیلات کے مطابق، ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں کا کرغزستان میں انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی کک باکسنگ کی ٹیم ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی
14 مئی، 2018، 5:39 PM
News ID:
3630599

تہران، 14 مئی، ارنا – ایران کی قومی کک باکسنگ ٹیم کرغزستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں 61 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.