4 نومبر، 2017، 1:44 PM
News ID: 3543061
T T
0 Persons
ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد

زاہدان، 4 نومبر، ارنا – ایرانی صوبے سیستان اور بلوچستان کے ڈپٹی چیف پولیس نے کہا ہے کہ اس صوبے کے جنوبی علاقے میں 2 ٹن اور 608 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی ہیں.

يہ بات جنرل 'احمد طاہري' نے ہفتہ كے روز صحافيوں كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے اسمگلروں كي ناكام كوششوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ اس صوبے كي انسداد منشيات پوليس فورسز كي جانب سے ہونے والے آپريشن كے نتيجے ميں ايك اسمگلر ہلاك اور دوسرے مسلح اسمگروں پكڑ ليا گيا.

جنرل طاہري نے كہا كہ اس آپريشن كے نتيجے ميں ايك ٹن اور 102 كلوگرام افيون برآمد اور سات اسمگلروں گرفتار كر ليا.

انہوں نے كہا كہ ايراني پوليس فورسز نے اس صوبے ميں منشيات كي اسمگلنگ كے ايك نيٹ ورك كو پكڑ ليا گيا ہے.

انہوں نے مزيد كہا كہ منشيات كي اسمگلنگ سے متعلقہ نيٹ ورك نے گزشتہ رات مسلح كے طور پر ايران كي سراوان سرحد سے بڑي تعداد ميں منشيات كو ملك ميں داخل كيا جو انسداد منشيات كے پوليس فورسز كي جانب سے ہونے والے آپريشن كے نتيجے ميں اس نيٹ ورك پكڑ ليا گيا.

اس نيٹ ورك سے تقريبا ايك ٹن اور 506 كلوگرام افيون برآمد كرليا گيا.

9393**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@