31 اکتوبر، 2017، 10:07 AM
News ID: 3542288
T T
0 Persons
ایرانی ترجمان غزہ کی پٹی میں صہیونی ڈرون حملے کی مذمت

تہران، 31 اکتوبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کی پٹی میں جابر صہیونی ریاست کے ڈرون کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بھادر فلسطینی عوام کے لواحقین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا.

ترجمان دفترخارجہ 'بہرام قاسمي' نے پير كے روز اپنے ايك بيان ميں غزہ كي پٹي ميں صہيونيوں كے حملے كي شديد الفاظ ميں مذمت كرتے ہوئے كہا كہ خونخوار اور غاصب صہيوني رياست وہم اور غلط فہمي كا شكار ہے

انہوں نے كہا كہ ايسے جارحانہ حملوں اور فلسطيني نوجوانوں كے قتل عام سے ناجائز صہيوني رياست كا مقصد فلسطيني عوام كے پختہ ارادے كو كمزور كرنا ہے جبكہ گزشتہ سات دہائيوں كے دوران صہيوني جلاد صفت رياست نے اپنے جارحانہ مظالم اور وحشيانہ قتل عام سے فلسطيني صبور اور بہادر شہريوں كے عزم پر كسي بھي نقصان نہيں پہنچايا ہے.

فلسطيني ذرائع ابلاغ كے مطابق، صہيوني جنگي طياروں نے پير كے روز غزہ پٹي كے جنوب ميں واقع خان يونس علاقے پر بمباري كي جس جارحانہ حملے كے نتيجے ميں 8 فلسطيني شہيد اور 9 افراد زخمي ہوگئے.

9410**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@