يہ بات 'محمدرضا خلعتبري' نے منگل كے روز ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
ماہرينِ آثار قديمہ كے تحقيقاتي گروپ كے سربراہ نے مزيد كہا كہ اس تاريخي قبرستان ميں تحقيق كا مقصد ايسے مقام كو قومي ورثے كي فہرست ميں شامل كرنا ہے.
انہوں نے كہا كہ اب تك اس قبرستان كي قبروں سے انساني زندگي كے اشياء جيسے سفالي برتن، قيمتي زيورات اور جنگي ساز و سامان كي ايك بڑي تعداد دريافت ہو گئے ہيں جو يہ دريافت شدہ آثار، آئرن ايج كے ادوار 1 اور 2 سے متعلق ہيں.
خلعتبري نے كہا كہ صوبے مازندران كے ثقافتي ورثہ ادارے كي رپورٹ كے مطابق، رامسر شہر كے 12 آثار قديمہ، قومي ورثے كي فہرست ميں درج ہيں اور مستقبل ميں بھي 13 اور آثار اس فہرست ميں شامل ہو جائيں گے.
9410**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
ایرانی صوبے مازندران میں آئرن ایج دور کے 60 آثار قدیمہ کی دریافت
25 اکتوبر، 2017، 1:33 PM
News ID:
3531471
نوشہر، 25 اکتوبر، ارنا - ایران کے شمالی صوبے مازندران کے شہر رامسر میں ماہرینِ آثار قدیمہ کے تحقیقاتی گروپ کے سربراہ نے اعلان کر دیا ہے کہ اس شہر میں واقع ایک قبرستان سے آئرن ایج دور سے متعلقہ 60 آثار کی دریافت ہو گئے ہیں.