تفصيلات كے مطابق عالمي ڈريگن بوٹ فيڈريشن نے منگل كے روز اس عالمي فيڈريشن ميں دو ايراني كھيلاڑي كي شموليت پر اتفاق كرليا.
عالمي ڈريگن بوٹ فيڈريشن كے مطابق خليج فارس ميں گروپ پاني كے كھيلوں كي تاريخ كے حوالے سے معلومات حاصل كرنا ايراني كھيلاڑي سجاد غريبي كي ذمہ داري ہے.
واضح رہے كہ چين كے شہرينچوائن ميں چھٹي سالانہ ڈريگن بوٹ ريس كا انعقاد كيا گياہے جس ميں سيكڑوں افراد حصہ لے رہے ہيں.
ڈريگن بوٹ ميلے كے موقع پربوٹ ريس كا آغازرنگ برنگے دھوئيں كا سگنل فائر كركے كيا گيا، دو روز تك جاري رہنے والے اس ميلے كے موقع پر مختلف ڈريگن بوٹ ريسوں كا انعقاد كيا جائے گا جس ميں مختلف مقامي كشتي ٹيموں كي ريس لگاتے ہوئے اپني ماہرانہ صلاحيتوں كا مظاہرہ كريں گي.
بوٹ ريس كو ديكھنے ہزاروں افراد مقامي جھيل كا رُخ كرتے ہيں، اس موقع پر مختلف ثقافتي ايونٹس كا انعقاد بھي كيا جارہا ہے جبكہ روايتي پكوانوں كي تيارياں بھي عروج پر ہيں.
9393**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
عالمی ڈریگن بوٹ فیڈریشن میں دو ایرانی کھیلاڑیوں کی شمولیت
25 اکتوبر، 2017، 10:38 AM
News ID:
3531420
تہران، 25 اکتوبر، ارنا – عالمی ڈریگن بوٹ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈایریکٹر (آئی ڈی بی ایف) نے دو ایرانی کھیلاڑیوں 'سجاد غریبی اور سارا زینالی' کو کھیلاڑیوں اور خواتین کے کمیشن میں شامل کرلیا ہے.