23 اکتوبر، 2017، 12:33 PM
News ID: 3531135
T T
0 Persons
ایرانی مذہبی شہر مشہد مقدس میں پناہ گزین طالب علموں کیلئے مفت تعلیم کی فراہمی

مشہد، 23 اکتوبر، ارنا – ایران کے صوبے خراسان رضوی سمیت مذہبی شہر مشہد مقدس میں غیرملکی پناہ گزین طالب علموں کے لئے مفت تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل گیا ہے.

تفصيلات كے مطابق صوبے خراسان رضوي ميں 70 ہزار پناہ گزينوں موجود جو ان ميں سے صرف 150 ہزار افراد قانوني طور پر اس صوبے كے مختلف شہروں ميں زندگي گزر رہے ہيں.

صوبے خراسان رضوي كے ادارے تعليم كے ڈايريكٹر 'عليرضا كاظمي' نے كہا كہ اب تك انساني امدادوں كي بنا پر ہم تعليم كے حوالے سے پناہ گزين طالب علموں كي حمايت اور سنجيدہ اقدامات كرتے اور اس صوبے كے اسكولوں ميں 62 ہزار پناہ گزين طالب علموں تعليم حاصل كركے اور ايراني تعليمي خدمات سے فائدہ اٹھاتے ہيں.

انہوں نے مزيد كہا كہ ايراني ڈارالحكومت تہران كے بعد صوبے خراسان رضوي سب سے دوسرا بڑا صوبے ہے جو ايك بڑي تعداد ميں پناہ گزين طالب علموں مفت تعليم حاصل كررہے ہيں.

انہوں نے كہا كہ 'تبادكان' خطے ميں 22 ہزار غيرملكي طالب علموں سميت شناختي دستاويزات كے بغير طالب علموں كے لئے مفت تعليم حاصل كرنے كا موقع فراہم ہورہا ہے.

دوسرے ايراني عہديدار 'علي ابري' نے كہا كہ گزشتہ سال ميں رہبر معظم كي ہدايات كي بنا پر غيرملكي اور پناہ گزين طالب علموں كے علاوہ شناختي دستاويزات كے بغير تمام طالب علموں مفت تعليم حاصل كرسكتے ہيں اور گزشتہ دوسال سے اب تك يہ طالب علموں ٹيوشن فيس كي ادائيگي سے مستثني ہيں.

صوبے خراسان رضوي كے دفتر كے ڈايريكٹر جنرل برائے مہاجروں كے امور نے كہا كہ اس صوبے ميں 77 ہزار اور 168 غيرملكي طالب علموں مفت تعليم حاصل كركے اور اس صوبے كے اسكولوں ميں 2015 سے اب تك شناختي دستاويزات كے بغير 11 ہزار تمام طالب علموں رجسٹرڈ ہوگئے ہيں.

انہوں نے كہا كہ ابھي صورتحال ميں 6 ہزار غيرملكي طلبا صوبے خراسان رضوي كي يونيورسٹيوں ميں تعليم حاصل كركے اور مردم شماري منصوبے ميں شركت كرنے والے پناہ گزينوں ايراني يونيورسٹيوں ميں رجسٹرڈ كرسكتے ہيں.

خراسان رضوي كے ادارے تعليم كے ڈپٹي نے ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ افغان پناہ گزينوں كے بعد ايك بڑي تعداد ميں عراق اور پاكستان كے طالب علموں ايراني اسكولوں ميں تعليم كي خدمات سے استعمال كررہے ہيں.

انہوں نے مزيد كہا كہ بدقسمتي سے كوئي بين الاقوامي تنظيميں ايسے طالب علموں كي حمايت نہيں كرتے ہيں.

9393**



ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@