ایرانی معذور کھیلاڑی نے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

تہران - ارنا - ایرانی معذور کھیلاڑی نے 24ویں ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کرلی.

تفصيلات كے مطابق ايراني معذور كھيلاڑي 'سيامند رحمان' نے ويٹ لفٹنگ چيمپئن شپ مقابلوں كے 107 كلوگرام كے زمرے ميں ايك سونے كا تمغہ جيت كر پہلي پوزيشن حاصل كر لي.

سيامند رحمان نے ان منعقدہ مقابلوں ميں 285 كلوگرام كے زمرے ميں ايك نيا ريكارڈ قائم كيا ہے.

دوسرے ايراني معذور كھيلاڑيوں 'منصور پور ميرزائي اور احمد امين زادہ' نے 245 اور 236 كلوگرام كے زمرے ميں بالترتيب دوسري اور تيسري پوزيشن حاصل كي.

ياد رہے كہ ايراني معذور كھيلاڑي 'سيامند رحمان' نے ہيوي ويٹ پيرالمپكس ميں فتح حاصل كرلي ہے اور وہ دنيا ميں سب سے پرطاقت معذور كھيلاڑي ہيں.

9393*274**