آذربائيجان کے دارالحکومت باکو ميں گھوڑوں کے بين الاقوامي جمپنگ مقابلوں ميں آذربائيجان، جارجيا، ترکي، بيلاروس اور ايران کے 22 کھلاڑيوں نے شرکت کي.
فائنل مرحلے ميں ايران کے گُھڑ سوار مازيار جمشيد خاني نے اپنے حريفوں کو شکست دے کر کاميابي اپنے نام کر لي.
ان مقابلوں ميں آذربائيجان کے دو کھيلاڑيوں نے دوسري اور تيسري پوزيشن حاصل کي.
*1*271**
ایران نے گھوڑوں کی جمپنگ کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
5 جون، 2017، 6:31 PM
News ID:
3469388

باکو - ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ٹیم نے بین الاقوامی گھوڑوں کے جمپنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی.