16 جولائی، 2016، 4:09 PM
News ID: 3158371
T T
0 Persons
ایرانی معذور خاتون کھلاڑی ریو گیمز میں شرکت کرے گی

گلستان - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے کھیلوں اور امور نوجوانان ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی خاتون کھلاڑی ریو پیرالمپک مقابلوں میں حصہ لے گی.

بہمن طيبي نے كہا كہ ايران كي معذور كھلاڑي زهرا دانيي توس اسلامي جمہوريہ ايران كي قومي والي بال ٹيم كيساتھ ريو پيرا اولمپك مقابلوں ميں شركت كريں گي.



ايراني قومي والي بال ٹيم 31 اگست كو ريو اولمپك مقابلوں ميں شركت كرے گي اور گروپ اے ميں چين، امريكہ اور رواندا اور گروپ بي ميں روس، يوكرائن اور برازيل كيساتھ مقابلہ كرے گي.



271**