INOTEX 2022
-
حالیہ دورہ ایران کے بعد؛
آرٹس اور ثقافتسندھ کی صوبائی وزیر صحت نے ایرانی کی نمایان ترقی سے مستفید ہونے پر اجلاس کا انعقاد کیا
تہران، ارنا- پاکستانی صوبے سندھ کی صوبائی وزیر صحت نے اپنے حالیہ دورہ ایران میں مختلف شعبوں بالخصوص ٹیکنالوجی میں ہمارے ملک کی نمایاں ترقی کا مشاہدہ کرتے ہوئے وطن واپسی کے بعد ایران کی مضبوط پیشرفت سے مستفید ہونے پر پاکستان میں ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
معاشرہسندھ کی صوبائی وزیر صحت کا دورہ ایران؛ سائنسی تعاون اور علم پر مبنی معیشت کی مضبوطی ایجنڈے پر ہے
تہران، ارنا- پاکستانی صوبے سندھ کی صوبائی وزیر صحت "عذرا پیچوہو" نے المصطفی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فاؤنڈیشن (ص) کی دعوت پر Inotex نمائش میں شرکت اور ہمارے ملک کے اختراعی اداروں کے دورے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتInotex 2022 نمائش میں آنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز
تہران، ارنا- انوویشن اور ٹیکنالوجی کی 11ویں بین الاقوامی نمائش، Inotex 2022 کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اس نمائش میں حصہ لینے والوں کی رجسٹریشن آج بروز ہفتہ مطابق 7 مئی کو آغاز کیا گیا ہے۔