تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کے روز کہا ہے کہ صدر رئیسی کی حکومت کی خارجہ پالیسی دنیا کے تمام خطوں پر مرکوز ہے۔