تہران، ارنا- ایرانی ہدایتکار "بہتاش صناعی ہا" کی بنائی گئی فلم Ballad of a White Cow کو جاپانی سینما گھروں کے ساتھ ساتھ جاپانی پارلیمنٹ اور اس کے اراکین کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔