36ویں اسلامی اتحاد کانفرنس
-
تصویرتہران میں اسلامی اتحاد بین الاقوامی کانفرنس
تہران، اسلامی اتحاد پر 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کا بدھ کے روز انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر کی اسلامی اتحاد کانفرنس میں؛
سیاستمزاحمت فلسطین کو بچانے کا راستہ ہے/صہیونیوں سے سمجھوتہ کا عمل ناکام ہو گیا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے فلسطین اور القدس الشریف کے مسئلے کو دنیائے اسلام کا پہلا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ فلسطین کو بچانے کا راستہ مذاکرات کی میز اور بات کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے میں ہے جو منطق کو نہیں سمجھتے، وہ غلط تھے اور انہوں نے دیکھا کہ صہیونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کا عمل ناکام ہو گیا ہے۔
-
سیاست36 ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا ایرانی صدر کی شرکت آغاز کیا گیا
تہران۔ ارنا- 36 ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا آج بروز بدھ کو تہران کے سربراہی اجلاس ہال میں ایرانی صدر کی تقریر سے آغاز کیا گیا۔ اس کانفرنس میں حصہ لینے والے جمعہ کو قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کریں گے۔