تہران۔ ارنا- ایرانی ہدایتکار "ہومن سیدی" کی بنائی گئی فلم "تیسری عالمی جنگ" کو 2023 آسکر میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔