تہران، ارنا- ایرانی قومی والی بال ٹیم نے 2022 والی بال نیشنز لیگ کے پہلے دور کے مقابلوں کے سلسلے میں سربیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 0۔3 نتیجے کیساتھ جیت کرکے اٹلی میں منعقدہ ان مقابلوں کے آخری مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔